چند ماہ کے دوران مہنگائی میں کمی آئے گی: مفتاح اسماعیل
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں حالات بہتر ہوں گے اور مہنگائی میں کمی آئےگی، عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم قیمتوں میں کمی ہوئی تو عوام کو ریلیف دیں گے۔
واضح رہے کہ اڑھائی ماہ قبل پٹرول کی عالمی مارکیٹ…
جنسی اشاروں کے باعث فلم لفنگے کی عید الاضحٰی پر ریلیز پر پابندی
لاہور:غیر اخلاقی جملوں اور جنسی اشاروں کے باعث فلم لفنگے کی عید الاضحٰی پر ریلیز پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
پاکستان سینسر بورڈ کی جانب سے کامیڈی ہارر فلم لفنگے پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا اور وجہ یہ بتائی گئی کہ اس فلم میں غیر اخلاقی الفاظ…
خواتین کے فون نمبرز غیر اخلاقی ویب سائٹس پر ڈالنے کے الزام میں 2 افسران کو گرفتار
کراچی: محکمہ سوشل ویلفئیر کی خواتین کے فون نمبرز غیر اخلاقی ویب سائٹس پر ڈالنے کے الزام میں 2 افسران کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
محکمہ سوشل ویلفئیر کی خواتین کو ہراساں کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، گرفتار ملزمان میں اسسٹنٹ سوشل ویلفیئر…
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسزکی شرح 3 اعشاریہ 88 فیصد ریکارڈ
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسزکی شرح 3 اعشاریہ 88 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 50 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
سیاسی کھلواڑ
مظہر عباس
ہمارا ایک بنیادی مسئلہ یہ رہا ہے کہ ہم تاریخ سے سبق نہیں سیکھتے اور باربار انہی غلطیوں کو دہراتے ہیں جن کے نتائج نقصان دہ رہے ۔ آج سے 45؍برس قبل اس وقت کی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بنیادی سیاسی تنازع ’’فری اینڈ…
آرٹس اینڈ کرافٹس ولیج کے احیاءسے ملکی ثقافتی ورثے کے فروغ میں مدد ملے گا
اسلام آباد (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ آرٹس اینڈ کرافٹس ولیج کے احیاءسے ملکی ثقافتی ورثے کے فروغ میں مدد ملے گی، ویلج کی بحالی سے دستکاروں اور کاریگروں کو مقامی فنون اور ثقافتی مصنوعات کوفروغ دینے کا موقع ملے گا۔…
بابا گرو نانک کی تعلیمات اوربین المذاہب ہم آہنگی کی جستجو
اسلام آباد۔ (اے پی پی)پندرہویں اور سولہویں صدی میں سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک نے خدا کی وحدانیت اور انسانیت سے محبت کے پیغام کو فروغ دینے کے لئے دنیا کے طول و عرض کا سفر کیا۔ دو عشروں پر محیط اپنے روحانی ترقی کے سفر میں انہوں نے اسلام،…
ثانیہ مرزا ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مکسڈ ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں
لندن۔ (اے پی پی)بھارتی نامور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور ان کے کروشین جوڑی دار میٹ پاویک رواں سال کے تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مکسڈ ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل رائونڈ میں (کل) جمعرات کو ایکشن میں نظر آئیں گے۔ انہوں نے میگا…
قراقل باقستان میں آئینی تبدیلیوں کے خلاف مظاہرے اور جھڑپوں کے دوران 18 افراد ہلاک
جنیوا۔ (اے پی پی)اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر مشیل بیچلٹ اور امریکا نے ازبکستان میں بڑے پیمانے پر ہونے والے پر تشدد مظاہروں اور خونی جھڑپوں کی تحقیقات پر زور دیا ہے۔ ازبکستان میں حکام نے بتایا ہے کہ ازبکستان کے خود مختار علاقہ…