پی ٹی آئی ارکان کی نااہلی دھمکیاں کام نہ آئیں، پنجاب حکومت مزاکرات پر آگئی
فوٹو : فائل
لاہور : پی ٹی آئی ارکان کی نااہلی دھمکیاں کام نہ آئیں، پنجاب حکومت مزاکرات پر آگئی، اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے 26 ارکان کی نااہلی کیلئے پریس کانفرنس کی، چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی لیکن تحریک انصاف دباؤ میں نہ آئی.…