سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مذمتی قرارداد منظور
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مذمتی قرارداد منظور، حکومت اور اپوزیشن میں شامل جماعتوں نے سویڈن میں قرآن مجید کی بےحرمتی کے واقعہ کی مذمت کی.
ایوان میں کہا گیا تھا کہ اسلامی ممالک…