ویسٹ انڈیزورلڈ کپ کی دوڑ سے آوٹ ہوگیا،آخری دھکااسکاٹ لینڈ نے دیا
فوٹو: آئی سی سی
ہرارے: ورلڈ کپ کوالیفائر سپر سکس مرحلہ، ویسٹ انڈیزورلڈ کپ کی دوڑ سے آوٹ ہوگیا،آخری دھکااسکاٹ لینڈ نے دیا، کالی آندھی کے نام سے مشہور ویسٹ انڈیز کو پہلے زمبابوے اور نیدرلینڈ نے شکست سے دوچار کیا تھا۔
اب اسکاٹ لینڈ نے…