حافظ ڈاکٹر ولید کو 29 گولڈ میڈل حاصل کرنے کے باوجود ملازمت نہ مل سکی،
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد:حافظ ڈاکٹر ولید کو 29 گولڈ میڈل حاصل کرنے کے باوجود ملازمت نہ مل سکی،
ڈاکٹر حافظ ولید ملک نے گزشتہ برس ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی، حافظ ولید ملک نے مختلف مضامین میں ٹاپ کرنے پر 29 گولڈ میڈل حاصل کیے تھے.…