شیخ رشید احمد کو دھمکی آمیز کال پر نامعلوم کالر کے خلاف تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو دھمکی آمیز کال پر نامعلوم کالر کے خلاف تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔جبکہ لال حویلی کی سیکورٹی میں اضافہ کرتے ہوئے ایلیٹ کمانڈوز بھی تعینات کردئیے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق مقدمہ…