وزیراعظم شہباز شریف کوروناکاشکار ہوگئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے بتایا کہ  وزیراعظم شہباز شریف کورونا پازیٹو ہوگئے ہیں وزیراعظم  کی دو روز سے طبیعت…

کراچی بلدیاتی الیکشن کیلئے کیوں نہ پنجاب سے سیکیورٹی اہلکار تعینات کردیں،چیف الیکشن کمشنر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کیلئے قانون سازی نہیں کرسکتی، بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے کراچی بلدیاتی الیکشن کیلئے کیوں نہ پنجاب سے…

توہین الیکشن کمیشن کیس ، عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کو نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ عمرعطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن توہین کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے عمران خان…

عمران خان کو لگی گولیوں کی ویڈیو پہلی بار منظر عام پر آگئی

فوٹو : اسکرین گریب ٹویٹر لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو لگی گولیوں کی ویڈیو پہلی بار منظر عام پر آگئی،عمران خان کو دائیں ٹانگ پر گولیوں کے تین زخم ہیں ، دو زخم ران میں اور ایک گھنٹے سے نیچے ہے۔ لانگ مارچ میں 3 نومبر…

پاکستان ٹیم کا ہارنے کے باوجود ہوٹل پہنچنے پر شاندار استقبال کیاگیا

فوٹو:پی سی بی ٹوئٹر میلبرن:پاکستان ٹیم کا ہارنے کے باوجود ہوٹل پہنچنے پر شاندار استقبال کیاگیا، پاکستانی شائقین نے بتا دیا کہ اپنے ہیروز کو صرف جیت پر نہیں ہارنے پر بھی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی پاکستانی شائقین اپنی…

انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کپ جیت لیا پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست

فوٹو : انگلینڈ کرکٹ ٹوئٹر  میلبرن : انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کپ جیت لیا پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست، جوز بٹلر الیون دوسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی کی چیمپئن بن گئی۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں کھیلے گئے فائنل میچ میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے…

استنبول میں دھماکہ،5 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

فوٹو : اسکرین گریب استنبول: ترکی کے شہراستنبول میں دھماکہ،5 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی، مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔ ترک میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دھماکہ تقسیم اسکوائر کے قریب واقعہ استقلال سٹریٹ میں ہوا جو کہ سیاحوں…

وزیراعظم شہبازشریف علیل ہوگئے،لندن میں قیام میں توسیع

فوٹو : فائل لندن: وزیراعظم شہبازشریف علیل ہوگئے،لندن میں قیام میں توسیع کردی گئی ہے، بتایا گیا ہے کہ وہ آج وطن واپس آنے والے تھے طبیعت خراب ہونے پر فیملی نے سفر سے روک دیا. میڈیارپورٹس کے مطابق لندن میں مسلم لیگ ن کے اجلاس اور نوازشریف سے…

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ملتوی، بیل آؤٹ پیکیج دوسری بار موخر

فوٹو: فائل اسلام آباد: سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ملتوی، بیل آؤٹ پیکیج دوسری بار موخر ، شیڈول کے مطابق سعودی ولی عہد کا نومبر کے تیسرے ہفتے میں پاکستان کے دورے پر آنا تھا۔ ولی عہد کا دورہ ملتوی ہونے کی سعودی سفارتخانے کی طرف سے تصدیق…

نوازشریف کو سزا برقرار ہونے کے باوجود سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: نوازشریف کو سزا برقرار ہونے کے باوجود سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا گیا، میڈیا رپورٹس میں حکومتی ذرائع سے یہ خبر سامنے آئی کہ دفتر خارجہ نے اس کی باضابطہ منظوری دی. رپورٹس کے مطابق وزارت خارجہ کی حتمی منظوری کے بعد…