احتساب عدالت، سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت منظور

فائل:فوٹو لاہور: احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ احتساب عدالت نمبر 2 کے جج نسیم احمد ورک نے سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی 22 نومبر تک عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔ عدالت نے نیب کو سابق…

عدالت عظمیٰ نے اعظم سواتی اور ارشد شریف کیسز کا نوٹس لے لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے اعظم سواتی اور ارشد شریف کیسز کا نوٹس لے لیا۔ اعظم سواتی چیف جسٹس سے ملنے سپریم کورٹ پہنچ گئے تو ان کی پولیس اہلکاروں سے تلخ کلامی ہوئی۔ اعظم سواتی نے چیف جسٹس پاکستان کے سامنے عدالت میں…

عمران خان پر قاتلانہ حملے کا 24 گھنٹے میں مقدمہ درج کیا جائے چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: عمران خان پر قاتلانہ حملے کا 24 گھنٹے میں مقدمہ درج کیا جائے چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کا حکم۔24 گھنٹے میں مقدمہ درج نہ ہوا تو سوموٹو لیا جائے گا۔ سپریم کورٹ…

ممنوعہ فنڈنگ کیس،لاہور ہائی کورٹ کے جج کی عمران خان کی درخواست پر سماعت سے معذرت

فائل:فوٹو لاہور: ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ہائی کورٹ کے جج نے عمران خان کی درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔جسٹس علی ضیا باجوہ نے کہا ہے کہ درخواست کو سماعت کے لیے کسی دوسرے بنچ کے سامنے پیش کیا جائے لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی ایف آئی اے…

صدر آئین و قانون کے انحراف کی راہ روکنے کیلئے اقدامات اٹھائیں، عمران خان

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر آئین و قانون کے انحراف کی راہ روکنے کیلئے اقدامات اٹھائیں، عمران خان کا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے مطالبہ، تحریک انصاف کے چیئرمین نے صدرِ مملکت کو لکھے گئے خط میں بعض معاملات کی نشاندہی کی. خط میں چیئرمین پی ٹی…

قومی کرکٹ ٹیم کی سڈنی آمد، مداحوں کی کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ سیلفیاں

فوٹو:اسکرین گریب سڈنی: قومی کرکٹ ٹیم کی سڈنی آمد، مداحوں کی کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ سیلفیاں، سیمی فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد دیتے رہے، ٹیم بنگلادیش کو اہم میچ میں ہرانے کے بعد ایڈیلیڈ سے سڈنی پہنچی ہے۔ قومی اسکواڈ کل کسی کرکٹ سرگرمی میں…

ارشد شریف کیس، فیملی کو پوسٹمارٹم رپورٹ فراہم نہ کرنے پر پمزہسپتال اور اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ارشد شریف کی فیملی کو پوسٹمارٹم رپورٹ فراہم نہ کرنے پر پمزہسپتال اور اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹس جاری کردیئے۔دونوں فریقین سے پندرہ نومبر تک جواب طلب کر لیے رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ…

شہید معظم کونائن ایم ایم اور عمران خان کو اے کے 47 کی گولی لگی ،بابراعوان دلائل

فائل:فوٹو اسلام آباد:انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر، علی اعوان اور دیگر کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور کار سرکار میں مداخلت کے کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو اے کے 47 کی…

اسلام آباد میں بلا اجازت احتجاج کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی،وفاقی پولیس

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی پولیس کی جانب سے خبردار کیاگیاہے کہ اسلام آباد میں بلااجازت احتجاج کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ کسی بھی شر پسندانہ سرگرمی اور افراد کی اطلاع پکار 15 پر دیں۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق سیاسی…

تنزانیہ میں مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران جھیل میں گرگیا،20 افراد ہلاک

فوٹو:سوشل میڈیا بوکوبا: تنزانیہ میں مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران جھیل میں گرگیا،20 افراد ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی، طیارے میں کل 26 افراد شامل تھے۔ تنزانیہ کے حکام کے مطابق نجی ہوائی کمپنی پریسجن ایئر کی ڈومیسٹک پرواز کے لیے رجسٹریشن…