آسٹریلوی لوری کیٹ طوطے کیوں موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں
فائل:فوٹو
برسبین : ہرسال خاص مہینوں میں آسٹریلیا کے لوری کیٹ طوطے مفلوج ہوکر حرکت اور یہاں تک کھانے سے بھی معذور ہوجاتے ہیں اور یوں دھیرے دھیرے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔
دھنک جیسے رنگ والے پرندے نیوساوٴتھ ویلز کے شمالی علاقوں میں بکثرت…