سابق وزیراعظم عمران خان قاتلانہ حملے میں زخمی ،3گولیاں لگنے کی اطلاعات

فوٹو:سوشل میڈیا وزیرآباد: سابق وزیراعظم عمران خان قاتلانہ حملے میں زخمی ،3گولیاں لگنے کی اطلاعات ،اسپتال داخل ہونے کے بعد پی ٹی آئی رہنماوں اور فیملی ذرائع نے 3 گولیوں سے متاثر ہونے کی تصدیق کی۔ لانگ مارچ وزیرآباد میں تھا جب عمران خان…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 33  رنز سے شکست دیدی

فوٹو: فائل سڈنی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 33  رنز سے شکست دیدی،دونوں ٹیموں کے درمیان سڈنی میں میچ کھیلا کیا۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے جس میں شادب خان کے 52، افتخار کے51 اورمحمد حارث…

کتا انسان کا سراٹھا کر بھاگ گیا، خوفناک ویڈیو وائرل

فوٹو:فائل میکسیکو:کتا انسان کا سراٹھا کر بھاگ گیا، خوفناک ویڈیو وائرل ہوگئی، یہ وقعہ میکسیکو میں پیش آیاہے۔ میکسیکو کے علاقےزکاٹیکاس میں لوگوں نے دیکھاایک آوارہ کتا انسانی سر منہ میں دبا کر گلیوں میں بھاگ رہا ہے۔  دل دہلا دینے والا یہ…

سوشل میڈیا میں کچھ چیزیں ایسی ہیں جنھیں کنٹرول کرناچاہیے، وزیرداخلہ

فوٹو:فائل اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے سوشل میڈیا میں کچھ چیزیں ایسی ہیں جنھیں کنٹرول کرناچاہیے، وزیرداخلہ کا کہنا ہے اگر بل سے آزادی اظہار رائے پر قدغن لگی تو حکومت بل واپس لے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،پاکستان اب بھی سیمی فائنل کھیل سکتاہے

اسلام آباد: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،پاکستان اب بھی سیمی فائنل کھیل سکتاہے، اگر مگراب بھی برقرارہے، بنگلہ دیش کے انڈیا کے ہاتھوں پانچ رنز سے شکست کے باوجود پاکستان کی امید کادیا روشن ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اگرمگر برقرار…

سی پیک منصوبوں کی جلد تکمیل،مزید وسعت دینے پر پاک چین اتفاق

بیجنگ: سی پیک منصوبوں کی جلد تکمیل،مزید وسعت دینے پر پاک چین اتفاق،وزیراعظم شہبازشریف کی چینی قیادت سے ملاقاتوں میں چینی صدر شی جن پنگ کا پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالنے مدد کا فیصلہ کیا۔ ملاقاتوں کے حوالے س جاری اعلامیہ کے مطابق چینی…

بادام جگرکی سوزش سمیت قبض اوردائمی بیماریوں کےلئے مفید ،تازہ تحقیق

کراچی:بادام جگرکی سوزش سمیت قبض اوردائمی بیماریوں کےلئے مفید ،تازہ تحقیق کے مطابقدائمی بیماریوں میں مبتلا افراد کو یومیہ محض 60 گرام تک بادام کھانے سے حیران کن فوائد مل سکتے ہیں۔ اس حوالے سےکنگز کالج لندن کے ایک طبی جریدے میں شائع تحقیق کے…

چین کے 13 رکنی طبی و صحت ماہرین کی سیلاب متاثرین کےلئے پاکستان روانگی

نان ننگ(شِنہوا) چین کے 13 رکنی طبی و صحت ماہرین کی سیلاب متاثرین کےلئے پاکستان روانگی ،چین کی حکومت کی جانب سے بھیجی گئی یہ ٹیم  گوانگ شی ژوانگ خود اختیار علاقے کے نان ننگ ہوائی اڈے سے روانہ ہوئی تھی۔ اگرچہ ملک کی سر حد ہوتی ہے تاہم طبی…

آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات التوا کا شکار نہیں ہونگے، تنویرالیاس

اسلام آباد:وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات التوا کا شکار نہیں ہونگے، تنویرالیاس کا کہناہے وفاق کی جانب سے سکیورٹی فورسز کی فراہمی ۔نہیں ہوتی توپنجاب،کے پی کے،گلگت بلتستان سے سکیورٹی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 20 رنز سے ہرا دیا

برسبین :ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 20 رنز سے ہرا دیا، کیوی ٹیم ایک سو اسی رنز کے ہدف کے تعاقب میں ایک سو انسٹھ رنز پر ہمت ہار گئی انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 179 رنز بنائے، کپتان…