عمران نے انڈین وزیراعظم سے چھپ کر بات کی نہ فوج کو لندن میں بدنام کیا
لاہور: تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا کہ فوج آئینی کردار میں رہنا چاہتی ہے یہ اچھی بات ہے،عمران نے انڈین وزیراعظم سے چھپ کر بات کی نہ فوج کو لندن میں بدنام کیا،تحریک انصاف۔
لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماوں اسد…