پاکستان کے 6 اوورزمیں 32 رنز، بابراعظم اور رضوان آوٹ ہو گئے
فوٹو: فائل
میلبرن: آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پاکستان کے 6 اوورزمیں 32 رنز، بابراعظم اور رضوان آوٹ ہو گئے، افتخار 10 اور شان مسعود 19 پر کھیل رہے ہیں، دونوں وکٹیں ارشدیپ نے حاصل کیں.
اس سے قبل بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت…