سپریم کورٹ نے لانگ مارچ روکنے کی حکومتی استدعا مسترد کردی
					فوٹو: فائل  
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے لانگ مارچ روکنے کی حکومتی استدعا مسترد کردی، ،عدالت کی طرف سے کہا گیا جب قانون کی خلاف ورزی ہوئی تب دیکھیں گے،فی الحاق حکومت خود قانون کے مطالق صورتحال نمٹ سکتی ہے۔
سپریم کورٹ میں حکومت کی طرف سے…				
						 
			