نادرا کا جنس کی تبدیلی کے رول 13 ون کو ختم کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: نادرا نے جنس کی تبدیلی کے رول 13 ون کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ قائم مقام چیف جسٹس سید محمد انور کی سربراہی میں وفاقی شرعی عدالت کے دو رکنی بینچ نے ٹرانسجینڈر ایکٹ 2018 کیخلاف سینیٹر مشتاق احمد خان و دیگر کی…

متنازع بیان، اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیپٹن (ر) صفدر کی اعتزاز احسن کے خلاف درخواست نمٹا دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعتزاز احسن کے بیان کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر کی درخواست نمٹا دی۔ اداروں اور عدلیہ مخالف بیان پر اعتزاز احسن کے خلاف کیپٹن (ر) صفدر کی جانب سے دی گئی توہین عدالت کی…

صدر عارف علوی نے ریکوڈک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ریکوڈک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا۔ وزیر اعظم کی ایڈوائس پر صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ریکوڈک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائرکیاہے ۔ ریکوڈک ریفرنس میں عدالت عظمیٰ سے غیر ملکی کمپنی سے…

پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی سکیورٹی سے مطمئن ہیں،امریکہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی سکیورٹی سے مطمئن ہیں، پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں۔ جوہری اثاثوں کی حفاظت کے حوالے سے پاکستان کے عزم اور صلاحیت پر امریکہ کو اعتماد ہے۔ یہ…

امریکی صدر جوبائیڈن کی کالج تقریب میں نوجوان طالبہ کو نصیحت کی ویڈیو وائرل

فوٹو: اسکرین گریب کیلیفورنیا: امریکی صدر جوبائیڈن کی کالج تقریب میں نوجوان طالبہ کو نصیحت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس پر دنیا بھر میں تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔  یہ ویڈیواب تک انٹرنیٹ پر 50 لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں اور جوبائیڈن کی اس…

حکومتی اتحاد نے عمران خان کا انتخابات کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد: حکومتی اتحاد نے عمران خان کا انتخابات کا مطالبہ مسترد کردیا مشترکہ طور پر واضح کیاگیا ہے کہ الیکشن کب ہوں گے اس کا فیصلہ ہم کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور دیگر رہنماوں کی مشترکہ کانفرنس کے جواب میں…

ہےبیک ڈورمزاکرات ہوئے ہیں لیکن چیئزیں ابھی کلیئر نہیں ہیں، عمران خان

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئر مین نے کہا ہےبیک ڈورمزاکرات ہوئے ہیں لیکن چیئزیں ابھی کلیئر نہیں ہیں، عمران خان کاکہنا ہے کہ مذاکرات ہو بھی رہے ہیں اور نہیں بھی ہو رہے،انھوں نے یہ بھی واضح کیا کہ لانگ مارچ اکتوبر سے آگے نہیں جائے گا۔…

پاکستان کوورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے ہرادیا

فوٹو:ای ایس پی این برسبین: پاکستان کوورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے ہرادیا، وارم اپ میچ میں شاداب نے کپتانی کی جب کہ کپتان بابراعظم اور محمد رضوان نہیں کھیلے۔ آسٹریلیا کے شہر برسبین میں کھیلے جانے والے وارم اپ میچ میں ٹاس جیت کر…

حکومت نےپٹرول سستا نہ کیا لیوی میں 45 فیصداضافہ کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد : حکومت نےپٹرول سستا نہ کیا لیوی میں 45 فیصداضافہ کردیا،وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے آئی ایم ایف سے ریلیف لینے کی بجائے مزید شرائط مان لیں، جے بعد ،پٹرول پر لیوی میں 45 فیصد اضافہ کرنا پڑا۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی دنیا نیوز…

موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے خوراک کی قلت کا خدشہ ہے، وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے عالمی سطح پرغذائیت سے بھرپور خوراک کی قلت کا خدشہ ہے جس سے پاکستان بھی متاثر ہوگا۔ خوراک کے عالمی دن کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ…