موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے خوراک کی قلت کا خدشہ ہے، وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے عالمی سطح پرغذائیت سے بھرپور خوراک کی قلت کا خدشہ ہے جس سے پاکستان بھی متاثر ہوگا۔ خوراک کے عالمی دن کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ…

میکسیکو میں بار پر نامعلوم مسلح شخص کی فائرنگ سے 12افراد ہلاک

فائل:فوٹو میکسیوسٹی: میکسیکو کی ایک بار پر نامعلوم مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 12 افراد کوموت کے گھاٹ اتاردیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق میکسیکو کے ایک بار پر نامعلوم مسلح شخص نے فائرنگ کردی۔جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔…

امریکی صدر نے پاکستان سے متعلق بیان دیکر چول ماری،رانا ثناء اللہ

فوٹو:سکرین گریب فیصل آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان سے متعلق بیان دیکر چول ماری۔انہوں نے خوامخواہ بات کر دی۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کے پاکستان سے متعلق ریمارکس…

سری لنکا کی نمیبیا کے ہاتھوں شکست پرسچن ٹنڈولکر کا دلچسپ تبصرہ

فائل:فوٹو ممبئی: دنیا کرکٹ پر راج کرنے والے لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے ٹی 20 ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں سری لنکا کی نمیبیا کے ہاتھوں شکست پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ گیلونگ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کے پہلے فیلڈنگ کرنے کا…

جرمنی کی سب سے بڑی مسجد میں پہلی بارلاؤڈ اسپیکر پراذان ، روح پرورویڈیو وائرل

فوٹو:ٹویٹر برلن: جرمنی کی سب سے بڑی مسجد میں پہلی بار اذان لاؤڈ اسپیکر پر دی گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور دنیا بھر میں اس روح پرور منظر کو پسند کیا جا رہا ہے۔ اس مسجد کا افتتاح ترک صدررجب طیب اردوان نے کیا تھا۔ غیر ملکی…

عمران خان 8 میں سے6 نشستوں پرکامیاب،2 پیپلزپارٹی جیت گئی

فائل:فوٹو  اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں عمران خان 8 میں سے6 نشستوں پرکامیاب،2 پیپلزپارٹی جیت گئی،عوامی نیشنل پارٹی چارسدہ اور پشاور میں ہار گئی، مردان میں جے یوآئی کے مولانا قاسم عمران خان سے ہار گئے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف 8 میں…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ،پہلے میچ میں سری لنکا کو نمیبیا کے ہاتھوں شکست

  فوٹو: ای ایس پی این میلبرن: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ،پہلے میچ میں سری لنکا کو نمیبیا کے ہاتھوں شکست کھانے کے بعد ایشیئن چمپئن سری لنکا کو سبکی کا سامنا ہے۔ آسٹریلیامیں آج شروع ہونے والےآئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے افتتاحی…

ضمنی انتخابات، لوگ گھروں سےنکلیں جھوٹ، فراڈ کو ختم کردیں، مریم اورنگزیب

فوٹو: فائل اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے  ضمنی انتخابات، لوگ گھروں سےنکلیں جھوٹ، فراڈ کو ختم کردیں، مریم اورنگزیب کا پیغام۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب ملک میں قومی اسمبلی کے 8 اور صوبائی اسمبلیوں کے3 جاری ضمنی انتخابات کے…

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2022 کا میگا ایونٹ آج سے شروع

فوٹو: فائل میلبرن: ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2022 کا میگا ایونٹ آج سے شروع،پہلے دن 2 میچ ہورہے ہیں، گزشتہ روز کپتانوں نے فوٹو شوٹ کیا تھا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے پہلے مرحلے میں کوالیفائینگ راؤنڈ کھیلا جائے گا،دو مرتبہ کی فاتح…

بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو ہراکر ایشیاکپ جیت لیا

فوٹو:  ٹوئٹر سہیٹ: بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو ہراکر ایشیاکپ جیت لیا، فائنل میں سری لنکا ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست ہوئی۔ بنگلہ دیش میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ کا فائنل میچ سلہٹ میں کھیلا گیا فائنل  میں سری…