حضرت امام حسینّؓ کے چہلم جلوسوں کی سکیورٹی کےلئے فوج تعینات
فوٹو : فائل
اسلام آباد: ملک بھر میں آج حضرت امام حسینّؓ کے چہلم جلوسوں کی سکیورٹی کےلئے فوج تعینات ہوگی، نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا۔
وزارت داخلہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں نکاالے جانے والے جلوسوں کی سیکیورٹی پر فوج، سول آرمڈ…