آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے ایک ارب 17کروڑ قرض منظور کرلیا
					اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے ایک ارب 17کروڑ قرض منظور کرلیا، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی ٹوئٹر پر بیان میں تصدیق۔
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےٹوئٹر پر بیان میں قرض کی منظوری کی تصدیق کرتے ہوئےکہا کہ الحمداللہ آئی ایم ایف…