ہلالِ احمر اپنی بساط کے مطابق متاثرین کی مدد جاری رکھے گا،ابرار الحق
اسلام آباد: ہلال ِاحمر پاکستان نے بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہونے والے بلوچستان کے شہر کوئٹہ، پشین، قلعہ سیف اللہ،گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، کرک اور ٹانک میں نقصانات کا جائزہ لینے کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔
آئی ایف آر سی کے تعاون سے…