پاک فوج کے 488 افسران اور جوانوں کو اعزازات عطاء کیے،آئی ایس پی آر
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد : پاک فوج کے 488 افسران اور جوانوں کو اعزازات عطاء کیے،آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ’بنیان مرصوص‘ کے دوران غیر معمولی جرأت اور عظیم قربانی پر آرمی، نیوی اور ایئر فورس کے افسران و جوانوں کو عسکری اعزازات سے…