کے الیکٹرک کی جون 2023 کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی درخواست
فوٹو: فائل
اسلام آباد: کے الیکٹرک کی جون 2023 کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر نیپرا عوامی سماعت 26 جولائی کو کرے گا،کے۔ الیکٹرک نے جون 2023 کے لیے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی درخواست پر نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)…