آن لائن لون کمپنی نے راولپنڈی کے خاندان کا واحد چراغ گل کردیا
فوٹو: سوشل میڈیا
راولپنڈی: آن لائن لون کمپنی نے راولپنڈی کے خاندان کا واحد چراغ گل کردیا، کمپنی کی طرف سے دباؤ اور صرف 22 ہزار قرض نہ ادا کر سکنے کے باعث 42 سالہ شخص نے خود کشی کر لی.
سوشل میڈیا پر آن لائن لون کی آفرز دینے والی کمپنی نے…