بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم بند، بابوسر ٹاپ پر برفباری
فوٹو : فائل
گلگت: بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم بند، بابوسر ٹاپ پر برفباری سے 2 انچ سے زائد برف جم گئی، سیاحوں کے دونوں طرف شدید مشکلات کا سامنا ہے.
آمدہ اطلاعات کے مطابق شاہراہ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف مقامات…