پاکستان اور بھارت جب بھی کھیلتے ہیں تو جذبات بہت زیادہ ہو جاتے ہیں، گوتم گمبھیر
فوٹو: فائل
لاہور:بھارت کی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتھم گمبھیر نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کے میچ کو زیادہ اہم قرار نہیں دیاجاسکتا۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کے ایوارڈز کی تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گوتم گمبھیر نے کہا دبئی…