ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخیں فائنل ، 4 جون سے 10 گراونڈز پر عالمی کرکٹ میلہ ہو گا
فوٹو: آئی سی سی فائل
دبئی: ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخیں فائنل ، 4 جون سے 10 گراونڈز پر عالمی کرکٹ میلہ ہو گا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اگلے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخوں کو حتمی شکل دے دی۔
گیم کرکٹ کی ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق…