تحریک انصاف کےرہنما زلفی بخاری کے گھر رات گئے پولیس کا چھاپہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کےرہنما
زلفی بخاری کے گھر رات گئے پولیس کا چھاپہ، گھر پر موجود نہیں تھے تو گھر کو سیل کر دیا گیا
سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے سول کپڑوں میں نفری گھر داخل ہوئی اور اس دوران موبائل سے فوٹو بھی بناتے…