تحصیل باڑہ کے کمپاؤنڈ گیٹ پر دہشت گردوں کاحملہ،4 پولیس اہلکار شہید، 8 زخمی

فوٹو: فائل پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے کمپاؤنڈ گیٹ پر دہشت گردوں کاحملہ،4 پولیس اہلکار شہید، 8 زخمی ہوگئے ہیں،حملہ آور بھی موقع پر ہلاک ہوگیا۔ خود کش حملے میں ابتدائی طور پر حملے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوا تھا،…

وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز نیب منی لانڈرنگ ریفرنس میں بری

فوٹو: فائل لاہور: لاہور کی احتساب عدالت سے وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز نیب منی لانڈرنگ ریفرنس میں بری ہو گئے ہیں۔ احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا…

محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

فوٹو : فائل اسلام آباد: محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، وزارت داخلہ کی جانب سے سے بتایا گیا ہے کہ چاروں صوبوں کی درخواست پر فوج تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔ صوبوں کی درخواست پر وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے…

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی وکیل قتل کیس میں سپریم کورٹ طلبی

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی وکیل قتل کیس میں سپریم کورٹ طلبی،عدالت نے 24 جولائی کو ذاتی حثیت میں طلب کرلیا. پراسیکوٹرجنرل بلوچستان کا جواب جمع کروانے کیلئےمہلت کی استدعا ، عدالت نے فریق کو جواب جمع کرانے کی ہدایت…

بدین کے 3 ہزار گھرانوں میں راشن و امدادی ایشیا تقسیم کی گئیں

اسلام آباد: سمندری طوفان کے ممکنہ خطرات سے بچاو کے لیے نقل مکانی کرنے والے بدین کے 3 ہزار گھرانوں میں راشن و امدادی ایشیا تقسیم کی گئیں، بدین کی ساحلی پٹی کے 3 ہزار گھرانوں کو راشن پیکج، مچھر دانیاں، پلاسٹک کے جیری کین، کیروسین لالٹین دی…

گال، پہلا ٹیسٹ میچ ، پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

فوٹو: پی سی بی گال: گال، پہلا ٹیسٹ میچ ، پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی ، کھیل کے آخری روز مزید 3 وکٹیں گریں، امام الحق 50 رنزبنا کر ناٹ آؤٹ ے. قومی ٹیم کی جانب سے امام الحق 50 اور آغا سلمان 6 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے، آخری…

جو 102افراد فوجی حراست میں ہیں ان کاتحفظ کیسے یقینی بنایا جائےگا؟ چیف جسٹس

فوٹو: فائل اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پرسماعت کے دوران چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کو ہونے والے حملہ بلاشبہ سنگین ہیں، ایسے حملےکبھی نہیں ہوئے لیکن ٹرائل…

اسلام آباد میں دیوار کی چھت گرنے سے بچی سمیت 13 مزدور جاں بحق

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: اسلام آباد میں دیوار کی چھت گرنے سے بچی سمیت 13 مزدور جاں بحق ہوگئے ہیں، دردناک حادثہ گولڑہ موڑ کے قریب پیش آیا. جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے نتیجے میں دیوار یں گرنے کے واقعات میں…

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت ہونے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

فوٹو: فائل اسلام آباد: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت ہونے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کے فیصلہ کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر…

کے الیکٹرک کی جون 2023 کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی درخواست

فوٹو: فائل اسلام آباد: کے الیکٹرک کی جون 2023 کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر نیپرا عوامی سماعت 26 جولائی کو کرے گا،کے۔ الیکٹرک نے جون 2023 کے لیے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی درخواست پر نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)…