کالا باغ ڈیم کو منصوبہ بندی کمیشن کی دستاویزات سے نکالنے کی ہدایت
فوٹو : فائل
اسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی منصوبہ بندی کے اجلاس میں آبی وسائل ، ڈیمزکی پیشرفت اورکراچی کے پانی کے مسائل پر غورکیا گیا۔ چیئرپرسن قراۃ العین مری نے کالا باغ ڈیم کی تعمیرکی تجویز پرسوال اٹھایا اور کالا باغ ڈیم کو منصوبہ…