فیلڈ مارشل نے کسی کو سہیل وڑائچ کو انٹرویو دیا نہ معافی کی بات کی،ڈی جی آئی ایس پی آر
فوٹو : فائل
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سینئر صحافی سہیل وڑائچ کے کالم میں کیے گئے دعوؤں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ برسلز میں فیلڈ مارشل کی طرف سے کسی صحافی کو کوئی انٹرویو نہیں دیا گیا۔…