جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس واپس لینےکیلیے وزیراعظم کا صدر کو خط
فوٹو: فائل
اسلام آباد:جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس واپس لینےکیلیے وزیراعظم کا صدر کو خط، ایڈوائس سابق حکومت کی کارروائی کو بے بنیاد قرار دیا گیا ہے.
وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…