اسلام آباد میں زیرتعمیر پل کا پلر گرنے سے ایک مزدور جاں بحق
					اسلام آباد میں زیرتعمیر پل کا پلر گرنے سے ایک مزدور جاں بحق ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق حادثہ اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو میں پیش آیا۔ زیرتعمیر پل کا پلرگرنے کے نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق اور متعدد  زخمی ہوگئے۔
   زیرتعمیر پل کا پلر…