پاکستان کو 70 سال میں پہلی بار ہوم ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کے ہاتھوں وائٹ واش شکست

کراچی: پاکستان کو 70 سال میں پہلی بار ہوم ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کے ہاتھوں وائٹ واش شکست، انگلینڈ نے پاکستان کو تاریخ میں پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں 3صفر سے وائٹ واش کیا۔ کراچی میں تیسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلش کرکٹ ٹیم نے 167…

پی ٹی آئی کے 123 ارکان قومی اسمبلی 23 دسمبر کواستعفوں کی تصدیق کروائیں گے

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے 123 ارکان قومی اسمبلی 23 دسمبر کواستعفوں کی تصدیق کروائیں گے، عمران خان کی ہدایت پر 123 ارکان نے جمعرات کو سپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی 22 دسمبر کو خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد…

پنجاب اسمبلی بچانے کیلئے حکمران اتحاد کی دوڑیں،وزیر اعلیٰ کیخلاف تحریک عدم جمع کردی

لاہور: عمران خان کی ڈیڈ لائن پر پنجاب اسمبلی بچانے کیلئے حکمران اتحاد کی دوڑیں،وزیر اعلیٰ کیخلاف تحریک عدم جمع کردی، چوہدری پرویز الہی کے خلاف ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تحریک عدم اعتماد جمع کرائی. ایک درخواست گورنر پنجاب سیکرٹریٹ میں بھی…

ورلڈ کپ میں لونل میسی کے شاندار کیرئیر کا فاتحانہ اختتام ہوا

لاہور: ورلڈ کپ میں لونل میسی کے شاندار کیرئیر کا فاتحانہ اختتام ہوا ہے تاہم ابھی انھوں نے ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کیا ہے. قطر میں عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کا ورلڈ کپ جیتنے کا خواب پورا ہوا، کپتان کے دو گولز نے اپنی ٹیم کو 36سال…

آصف زرداری پنجاب اسمبلی کوتحلیل سے روکنے کیلئے متحرک، اہم ملاقاتیں

فائل:فوٹو لاہور: سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پنجاب اسمبلی کو تحلیل سے روکنے کیلئے متحرک ہوگئے ہیں جس کے لیے انہوں نے شہباز شریف اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے اہم ملاقاتیں…

جس وقت فیض حمید کو ہٹایا گیا تو پتا چل گیا کہ حکومت گرانے کا پلان بن چکا ہے،عمران خان

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ ہے کہ جس وقت فیض حمید کو ہٹایا گیا تو پتا چل گیا کہ حکومت گرانے کا پلان بن چکا ہے جنرل (ر) باجوہ کے ساتھ جھگڑا میری ذات کا ہے یہ کہنا درست نہیں کہ اقتدار میں آکر باجوہ کے…

فیفا ورلڈکپ 2022 ، لونل میسی نے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

فائل:فوٹو دوحا: قطر میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ لونل میسی نے اپنے نام کرلیا۔ارجنٹینا کے گول کیپر ایونٹ کے بہترین گول کیپر قرار پائے۔ فیفا ورلڈکپ کے فائنل کے بعد تقریب تقسیم انعامات میں لیونل میسی کو…

ارجنٹائن دفاعی چیمپئن فرانس کو ہر کر تیسری بارعالمی چمپئن بن گیا

دوحا: ارجنٹائن دفاعی چیمپئن فرانس کو ہر کر تیسری بارعالمی چمپئن بن گیا، فرانس کے ایمباپے نے 2 بار شکست ٹالی مگر پینلٹی کک مرحلے میں 2 کک ضائع کردیں۔ موسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گے فائنل میچ کا مجموعی اسکورفرانس5 اور ارجنٹائن 7 گول رہا،…

پنجاب اسمبلی کی تحلیل معاملہ ،وزیراعظم کا نواز شریف سے رابطہ

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پرمسلم لیگ ن نے مشاورت مزید وسیع کردی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں موجود پارٹی قائد نواز شریف سے رابطہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔پنجاب کی…

فلم پٹھان کے گانے کے ایک ہفتے میں 100 ملین سے زائد ویوز

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم پٹھان کے گانے ”بیشرم رنگ“ نے ایک ہفتے میں 100 ملین سے زائد ویوز حاصل کرلیے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یش راج فلمز کے بینر تلے ریلیز ہونے والی فلم پٹھان کے آفیشل…