فیفا ورلڈ کپ 2022 ، فائنل میں آج فرانس اور ارجنٹائن مدمقابل ہونگے

فائل:فوٹو دوحا : فیفا ورلڈ کپ 2022 کا فائنل آج فرانس اور ارجنٹائن کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 8 بجے کھیلاجائے گا۔ میگا ایونٹ کے شیڈول کے مطابق فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے فائنل معرکے میں دفاعی…

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے خوشخبری

فائل:فوٹو بیجنگ: ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ایک حوصلہ افزا خوشخبری ہے کہ غیرمسلسل فاقوں (انٹرمٹنٹ فاسٹنگ) سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا مکمل خاتمہ ممکن ہے جو ایک اہم پیشرفت ہے۔ اس سے وزن کم کرنے میں بہت مدد ملتی ہے لیکن سب سے بڑھ کر دل اور…

ڈاکٹرز کو ای میل کرنے پر اب مریضوں سے معاوضہ لیاجائے گا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکہ میں ڈاکٹرز کو ای میل کرنے پر اب مریضوں سے معاوضہ وصول کیا جائے گا۔ اس نئی فیس کا اطلاق لوگوں کی اپنے معالجین تک رسائی میں مزید مشکلات حائل کرے گا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکہ کے ہسپتالوں کے…

شمالی کوریا کاپھر بیلسٹک میزائل کا تجربہ، جنوبی کوریا اور جاپان کا عالمی برادری سے نوٹس لینے کا…

فائل:فوٹو پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے سولڈ فیول موٹر راکٹ کے بعد جاپان اور جنوبی کوریا کے نزدیک ساحلی علاقے میں ایک بار پھر بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیاہے۔یہ میزائل جنوبی کوریا اور جاپان کی جانب گرے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی…

کراچی ٹیسٹ،دوسراروز،انگلش ٹیم کی پاکستان کے خلاف پوزیشن مستحکم

فائل:فوٹو کراچی:کراچی ٹیسٹ میچ میں پاکستان کیخلاف انگلش ٹیم کی پوزیشن مستحکم ہوگئی انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز 5 وکٹوں کے نقصان پر 219 رنز بنالیے، انگلش ٹیم کو پاکستان کی برتری ختم کرنے کیلئے محض 85 رنز…

الیکشن میں ہر رکاوٹ حکومت کے گلے پڑے گی،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے کہاہے کہ جو کہتے تھے وہ اسمبلیاں نہیں توڑے گا اْن کو منہ کی کھانا پڑی اور اکیلے عمران خان نے سارے سیاست دانوں کو چت کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ…

ایران کی آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ ترانہ علی دوستی کو گرفتاری کے بعد جیل بھیج دیا گیا

فوٹو : فائل  تہران: ایران کی آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ ترانہ علی دوستی کو گرفتاری کے بعد جیل بھیج دیا گیا، ایران میں جاری احتجاج کی حمایت پر گرفتار کیا گیا ، ترانے علی دوستی پر ملک میں جاری احتجاج کی حمایت اور افراتفری پھیلانے کا الزام ہے۔…

لکی مروت میں دہشتگردوں کا تھانے پر حملہ، 4 اہلکار شہید، 4 زخمی

لکی مروت: لکی مروت میں دہشتگردوں کا تھانے پر حملہ، 4 اہلکار شہید، 4 زخمی ہوئے، یہ حملہ نئے قائم شدہ تھانہ برگئی پر کیا گیا ہے۔ دہشتگردوں نے رات گئے تھانہ برگئی کو دستی بموں اور راکٹوں سے ہدف بنایا ، شہید ہونے والوں میں محرر ہیڈکانسٹیبل…

عمران خان نے 23 دسمبر کو پنجاب و خیبر پختونخوا اسمبلیاں توڑنے کااعلان کر دیا

فوٹو : فائل لاہور: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے 23 دسمبر کو پنجاب و خیبر پختونخوا اسمبلیاں توڑنے کااعلان کر دیا ، چیئرمین پی ٹی آئی نے اعلان سے قبل خطاب میں اپنے دور کی کارکردگی بتائی۔ لاہور میں سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ…

کراچی ٹیسٹ، پہلے دن پاکستان 304 پرآوٹ،بابراعظم کے78 رنز

فوٹو : اے ایف پی کراچی: کراچی ٹیسٹ، پہلے دن پاکستان 304پرآوٹ،بابراعظم کے78 رنز، آغا سلمان نے بھی نصف سنچری بنائی، انگلینڈ کے اوپنرجیکس کرالے آوٹ ہوئے، مہمان ٹیم نے7 رنز بنائے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کا سنسنی خیز آغاز…