پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے اور امانت واپس کردی، چوہدری پرویز الہی

لاہور: پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے اور امانت واپس کردی، چوہدری پرویز الہی کا عمران خان سے ملاقات کے بعد اعلان، ٹوئٹر پر بیان میں کہاعمران خان کے ہر فیصلے کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پنجاب کے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کہتے ہیں آج زمان پارک میں…

عمران خان آج صوبائی اسمبلیاں توڑنے کی حتمی تاریخ دیں گے

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج صوبائی اسمبلیاں توڑنے کی حتمی تاریخ دیں گے، وہ پہلے ہی پنجاب اور خیبر پختوانخواہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کرچکے ہیں. پاکستان تحریک انصاف کا آج لبرٹی چوک میں عوامی اجتماع شیڈول ہے جس سے عمران…

سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پیپلزپارٹی چھوڑنے کااعلان کر دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پیپلزپارٹی چھوڑنے کااعلان کر دیا نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے ساتھ چلنا عزت پر سمجھوتہ کرنے والی بات ہے، پیپلز پارٹی کا اب حصہ نہیں ہوں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے…

روس سے سستا تیل نہ لینے پر مصدق ملک نے بلاول بھٹو کی تائید کردی

اسلام آباد: روس سے سستا تیل نہ لینے پر مصدق ملک نے بلاول بھٹو کی تائید کردی، کہا وزیر خارجہ نے ٹھیک کہا روس سے تیل نہیں لے رہے لیکن لیں گے، روس نے کہا تھا وہ خام تیل دے گا اس پر معاملہ آگے بڑھ رہاہے۔ اسلام آباد میں وزیرمملکت برائے…

روس سے سستا تیل نہیں لے رہے نہ ہی کوشش کی، وزیر خارجہ کا امریکہ میں بیان

فوٹو : فائل اسلام آباد: روس سے سستا تیل نہیں لے رہے نہ ہی کوشش کی، وزیر خارجہ کا امریکہ میں بیان سامنے آیا جس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے روس سے سستا تیل لینے کی تردید کر دی ہے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق…

وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا، مصنوعات میں ردوبدل کا اطلاق رات 12 بجے ہو جائے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں میں اعلان کیا جس کے مطابق…

سعودی حکام کیلئے جاسوسی کرنے پر ٹوئٹر ملازم کو ساڑھے 3 سال قید کی سزا

فوٹو: رائٹرز سان فرانسسکو: سعودی حکام کیلئے جاسوسی کرنے پر ٹوئٹر ملازم کو ساڑھے 3 سال قید کی سزا،امریکا کی عدالت نے ٹوئٹر کے ایک سابق ملازم کو صارفین کا ڈیٹا فراہم کرنے کے الزام میں سزا سنائی۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق…

صحافی قبر تک جا پہنچا

مظہر عباس پچھلے دنوں اسلام آباد میں ایک میڈیا کانفرنس کے سلسلے میں جانا ہوا تو سپریم کورٹ میں جاری معروف صحافی اور اینکر ارشد شریف قتل کیس کی سماعت سننے کا بھی موقع ملا اور میں اس سوچ میں پڑ گیا کہ کل تک خود خبریں دینے والا ان پر بے لاگ…

اس ملک پراصل ظلم جنرل ریٹائرڈ باجوہ نے این آر او ٹو دے کرکیا، عمران خان

لاہور:سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے پاکستان کو مثالی اسلامی ریاست بنانا چاہتا ہوں، ہم نے نوجوانوں سے امید لگائی ہوئی ہے، نوجوان ملک کو اس سطح پر لے جائیں گے جہاں جانا چاہیے تھا۔ لاہور سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب میں عمران خان نے کہا کہ…

افغان فورسزکی پاکستان کی شہری آبادی پر گولہ باری،1جاں بحق،12 شہری زخمی

فوٹو: فائل چمن:افغان فورسزکی پاکستان کی شہری آبادی پر گولہ باری،1جاں بحق،12 شہری زخمی،ڈپٹی کمشنر حمیدزہری کی طرف سے فائرنگ اورمتاثرین کی تصدیق کی گئی ہے۔ چمن میں فائرنگ کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر حمیدزہری کا کہنا ہےچمن میں افغانستان کی جانب…