ارجنٹائن اور کروشیا آج فیفاورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں مدمقابل ہوں گے

دوحہ: ارجنٹائن اور کروشیا آج فیفاورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں مدمقابل ہوں گےورلڈ کپ بس دو قدم کی دوری پہ،ارجنٹائن یا کروشیا ؟ کون پہنچے گا فائنل میں آج قطر کے موسیل اسٹیڈیم میں فیصلہ ہوگا۔ ارجنٹائن دو دفعہ کا عالمی چمپئن اور 3 بار…

نواز شریف کسی نظریے پر کھڑے نہیں رہتے

حامد میر یو ٹرن لینےمیں جناب عمران خان کا کوئی ثانی نہیں، خان صاحب کسی بھی وقت پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کو پنجاب کا وزیر اعلیٰ بنا سکتے ہیں۔ وہ بلاجھجک پاکستان کے سب سے بڑے جمہوریت پسند آرمی چیف کو میر جعفر بھی قرار دے سکتے ہیں لیکن کیا…

ملک جس تیزی سے نیچے جا رہا ہے اس کے اثرات تمام اداروں پر پڑیں گے

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف نے ملکی معیشت پر خطرے کی گھنٹی بجادی، عمران خان کہتے ہیں ملک جس تیزی سے نیچے جا رہا ہے اس کے اثرات تمام اداروں پر پڑیں گے۔ لاہور میں پی ٹی آئی کی معاشی ٹیم کے اجلاس میں سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا…

نوازشریف کی سزا بھی ختم کرانے کےلئے ہائیکورٹ جانے کا فیصلہ

اسلام آباد: نوازشریف کی سزا بھی ختم کرانے کےلئے ہائیکورٹ جانے کا فیصلہ کر لیا گیا ، وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کے اعلیٰ سطح اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے سزا ہائی کورٹ میں چیلنج کی جائے گی اور…

ٹوئٹر پر بلیوٹک کے حصول کیلئے سبسکرپشن دوبارہ شروع کر دی گئی

فوٹو : فائل لاہور : ٹوئٹر پر بلیوٹک کے حصول کیلئے سبسکرپشن دوبارہ شروع کر دی گئی ہے ،پالیسی لائن بھی واضح کردی گئی ہے۔ یہ تجربہ پہلے بھی کیا گیا لیکن جعلی اکاونٹس کی تصدیق ہونے کی اطلاعات پر سبسکرپشن روک دی گئی تھی جس کا اب دوبارہ آغاز…

وزنی کمبل کا آرام دہ نیندسے گہراتعلق کیوں ہوتاہے

فائل:فوٹو اْپسالا:وزنی کمبلوں کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ عصبی نظام کو آرام دہ کرتا ہے، بے چینی کی کچھ علامات جیسے کہ دل کی تیز دھڑکن یا تیز سانس کو کم کرتا ہے۔ جب آپ تناوٴ میں ہوتے ہیں تو آپ کا دل تیزی سے دھڑکتا ہے جو میلاٹونِن کی پیداوار…

روس کی جانب سے یوکرین کی دو توانائی کی تنصیبات پرحملہ، 15 لاکھ افراد بجلی سے محروم

فائل:فوٹو کیف: روس کی جانب سے یوکرین کی بندرگاہ اوڈیسہ میں دو توانائی کی تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے کے بعد 15 لاکھ افراد بجلی سے محروم ہوگئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روس نے توانائی کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لیے ایرانی ساختہ…

عمران خان محسن کش انسان ہے اسے اب حساب دینا پڑے گا،خواجہ آصف

فائل:فوٹو سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان سب سے بڑا چور ہے اس نے زندگی مفت باری میں گزار دی ہے، جس طرح منور ظریف کی فلم مفت بار پردہ اسکرین سے نہیں اترتی تھی یہ بھی نہیں اترتا تھا، ہم نے اسے بڑی مشکل سے اتارا ہے۔…

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 26 رنز سے کر سیریز بھی جیت لی

فائل:فوٹو ملتان: ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 26 رنز سے کر سیریز بھی جیت لی، پاکستان 355 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 332 رنز پر آؤٹ ہو گیا. پاکستان کی طرف سے سعود شکیل 92 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے، نواز 45، فہیم 10 اور ابرار 17 رنز…

سلمان شہباز کوجھاڑ پونچھ کرکے پاک صاف کردیا گیا اور وہ پاکستان لوٹ آیا،عمران خان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ پاکستان کی معیشت تباہی کے نرغے میں کیوں ہے یہ سمجھنے کے لیے اعظم سواتی پر تشدد اور این آر او ٹو کے ذریعے سلمان شہباز کی واپسی جیسے دو واقعات ہی کافی ہیں۔ سماجی رابطے کی…