اگر حکومت عام انتخابات نہیں کراتی تو عنقریب اسمبلیاں تحلیل کردیں گے،عمران خان
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ حکمرانوں سے بات چیت کس بنیاد پر ہوگی ۔میں نے صرف یہ کہا ہے کہ اگر عام انتخابات کی تاریخ دینے پر بات چیت کرنا چاہتے ہیں تو ہم تیار ہیں،…