ارشد شریف قتل کیس، فیصل واوڈا فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے سامنے پیش، مراد سعیدسے بھی جواب طلب
					فائل:فوٹو
اسلام آباد: ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں فیصل واوڈا فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے سامنے پیش ہوگئے جبکہ مراد سعید نے کمیٹی سے جواب مانگ لیے۔
فیصل واوڈا اسلام آباد میں ایف آئی اے ہیڈکوارٹر پہنچے اور ارشد شریف مرڈر فیکٹ…