عمران خان نے ملک میں جاری بحران کاذمہ دار جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو قرار دیدیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک مرتبہ پھر سابق آرمی چیف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے ملک میں جاری ’بحران‘ کا ذمہ دار جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو قرار دیا ہے۔ آج پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا بحران ہے، شوکت…