آرڈی اے کا مختلف ہاوسنگ سوسائٹیزکے خلاف آپریشن، غیر قانونی تعمیرات گرادیں
					فوٹو : فائل
اسلام آباد: راولپنڈی میں آرڈی اے کا مختلف ہاوسنگ سوسائٹیزکے خلاف آپریشن، غیر قانونی تعمیرات گرادیں،بعض سوسائٹیز کو نوٹسز بھی جاری کئے گئے ہیں۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی کے پروگرام میں اینکرعلی رضا علوی نے مختلف سوسائٹیز کی…