بیرسٹر فہد ملک قتل کیس،عدالت نے تینوں مجرموں کو عمر قید کی سزا سنا دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بیرسٹر فہد ملک قتل کیس کا فیصلہ 6 سال بعد سناتے ہوئے تینوں مجرموں کو عمر قید کی سزا سنا دی۔
سیشن جج عطا ربانی نے چھ سال اور 7 ہفتوں بعد کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا، مقدمے میں نامزد تینوں مجرمان…