سینیٹ نےکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی
اسلام آباد: یوم استحصال کشمیر کے موقع پر سینیٹ نےکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ ایوان میں سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی 2017 سے 2022 تک مراعات سے متعلق تفصیلات بھی سامنے آ گئیں۔
ڈپٹی چیئرمین…