پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے تجاوز کرگئی
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے اور گزشتہ ہفتے سے اموات بھی ہو رہی ہیں۔
اس حوالے سے قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کا ایک مریض انتقال!-->!-->!-->…