عمران خان نےآرمی چیف سے کوئی مطالبہ نہیں کیا، یہ خفیہ نہیں اوپن لیٹر ہے
فائل فوٹو
اسلام آباد : پی ٹی آئی رہنما اور سینئر قانون دان فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نےآرمی چیف سے کوئی مطالبہ نہیں کیا، یہ خفیہ نہیں اوپن لیٹر ہے، یہ کوئی خفیہ خط نہیں ہے، یہ ان کے ٹوئیٹر اکائونٹ میں بھی شیئر…