سرکاری قافلے پر فائرنگ کردی گئی، اسسٹنٹ کمشنر کرم سمیت تین پولیس اہل کار زخمی ہوگئے

فوٹو: سوشل میڈیا کرم :خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں دوقبائل کے درمیان جنگ بندی کےلئے آنے والے  سرکاری قافلے پر فائرنگ کردی گئی، اسسٹنٹ کمشنر کرم سمیت تین پولیس اہل کار زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس میں پولیس کے حوالے سے بتایا گیاہے کہ ایس ایچ…

عمران خان کی گرفتاری پر احتجاج کرنے والے 10 مجرمان کی سزا معطل، رہائی کا حکم

فوٹو : فائل اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر احتجاج کرنے والے 10 مجرمان کی سزا معطل، رہائی کا حکم دے دیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے مجرمان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے 25 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا.…

آئی سی سی کرکٹ چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب حضوری باغ میں ہوگی

فوٹو : فائل لاہور : آئی سی سی کرکٹ چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب حضوری باغ میں ہوگی، 16 فروری کو شیڈول اس تقریب میں اہم ملکی شخصیات، کرکٹرز اور آئی سی سی آفیشلز شریک ہوں گے۔ بین الاقوامی ٹیموں کی پاکستان آمد میں تاخیر کی وجہ سے…

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات

فوٹو : سکرین گریب اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات ہوئی ہے، پاکستان میں تعینات چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں دونوں ممالک کے…

پارلیمانی مزاکراتی کمیٹی بے اختیار ثابت ہوئی، جوڈیشل کمیشن کی تشکیل میں ناکامی

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی طرف سے قائم کی گئی مزاکراتی کمیٹی آج ختم ہو جائے گی، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کیلئے بنائی گئی پارلیمانی مزاکراتی کمیٹی بے اختیار ثابت ہوئی

سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے نتیجہ میں 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید ہو گئے

فوٹو : فائل راولپنڈی : سیکورٹی فورسز نے 29 اور 30 جنوری کی درمیانی رات خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں انٹیلی جنس بیسد آپریشن کیا، سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے نتیجہ میں 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید ہو…

صدرمملکت نے صحافیوں سے مشاورت کاکہہ کر بل روکا بعدمیں پیکاایکٹ پر دستخط کردیئے

فوٹو: فائل اسلام آباد : صدرمملکت نے صحافیوں سے مشاورت کاکہہ کر بل روکا بعدمیں پیکاایکٹ پر دستخط کردیئے جس کے بعد کے پیکا قانون بن گیا ہے،دن کو میڈیامیں خبرچلی تھی کہ صدرمملکت آصف علی زرداری نے پیکا ایکٹ بل پر دستخط روک دیئے ہیں اور وہ…

انڈین اسٹار باولر جسپریت بمراہ نےمینز کرکٹر آف دی ایئر 2024 جیت لیا

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : انڈین اسٹار باولر جسپریت بمراہ نےمینز کرکٹر آف دی ایئر 2024 جیت لیا،آئی سی سی کے سر گارفیلڈ سوبرز ایوارڈ برائے مینز کرکٹر آف دی ایئر 2024 انھیں زبردست پرفارمنس پر دیا گیا، بمراہ نے مختلف فارمیٹس میں شاندار…

اے بی ڈی ویلیئرزکو کرکٹ کاعشق 4سال بعد واپس میدانوں میں کھینچ لایا

فوٹو: فائل لاہور: جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے 4 سال بعد کرکٹ کے میدان میں واپسی کا اعلان کردیا،اے بی ڈی ویلیئرزکو کرکٹ کاعشق 4سال بعد واپس میدانوں میں کھینچ لایا۔ جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اورلیجنڈ کرکٹر اے بی ڈی…

حکومت نے پیکا ایکٹ سینیٹ سے بھی منظورکروالیا ،صحافیوں کو مجوزہ قانون کے خلاف احتجاج

فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت نے پیکا ایکٹ سینیٹ سے بھی منظورکروالیا ،صحافیوں کو مجوزہ قانون کے خلاف احتجاج،پولیس نے اسلام آباد میں صحافتی تنظیموں کے احتجاج پر لاٹھی چارج کیا۔ اس سے قبل قومی اسمبلی سے منظوری لی گئی تھی ڈیجیٹل نیشن…