یہ ’’خبر‘‘ نہیں چلے گی

مظہر عباس جہاں صحافی بھی لاپتہ ہوں اور صحافت بھی، جہاں قصر شاہی سے یہ حکم صادر ہو ’’یہ خبر نہیں چلے گی‘‘ اس کا نام نہیں لیا جا سکتا وہاں غیر مصدقہ تو چھوڑیں مصدقہ خبر بھی نہیں چل سکتی۔ کہیں اخبار یا چینل بند ہوجانے کا خوف، کہیں اشتہار بند…

نواز شریف نے ہدایت کی تھی جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن کا ووٹ دیں، خواجہ آصف

فوٹو: فائل اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سیںنئر رہنما خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف نے ہدایت کی تھی جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن کا ووٹ دیں، خواجہ آصف نے کہا باجوہ کی مدت ملازمت میں مزید 3 سال توسیع کی ہدایت لندن سے آئی تھی. وزیر دفاع…

وزیراعظم شہباز شریف کی ابوظہبی میں متحدہ امارات کے صدر سے ملاقات

ابوظہبی: وزیراعظم شہباز شریف کی ابوظہبی میں متحدہ امارات کے صدر سے ملاقات ہوئی ہے جس میں انہوں نے اماراتی صدر کے بھائی نے انتقال ہپر اظہار تعزیت کی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور یو اے ای کے مابین مشترکہ عقیدے اور…

اسلام آباد والوں کو محرم کی تعطیلات کے بعد مزید 2 چھٹیاں مل گئیں

فوٹو: فائل اسلام آباد: اسلام آباد والوں کو محرم کی تعطیلات کے بعد مزید 2 چھٹیاں مل گئیں، وفاقی دارالحکومت میں 31 جولائی اور یکم اگست عام تعطیل ہو گی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی طرف سے 2 چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر…

پڑھائی کے دوران موبائل فون استعمال سے کارگردگی و صلاحیت متاثر ہوتی ہے، اقوام متحدہ

فوٹو : 123 آر ایف فائل کراچی: پڑھائی کے دوران موبائل فون استعمال سے کارگردگی و صلاحیت متاثر ہوتی ہے، اقوام متحدہ کے ادارے کی رپورٹ میں دوران تعلیم موبائل فون استعمال کرنے سے خبردار کیا ہے. اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی…

حکومت نے اے ٹی ایم استعمال اور گاڑیوں پر ٹیکسز کی شرح میں تبدیلی کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت نے اے ٹی ایم استعمال اور گاڑیوں پر ٹیکسز کی شرح میں تبدیلی کردی، نان ایکٹو ٹیکس فائلرزکے لیے ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح بھی تبدیل ہو گئی۔ حکومتی فیصلے کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تفصیلات بتا دی ہیں جس کے مطابق…

ہری پور کے علاقے سری کوٹ کے قریب گاڑی کھائی میں جا گری، 4 افراد جاں بحق

فوٹو : فائل ہری پور: ہری پور کے علاقے سری کوٹ کے قریب گاڑی کھائی میں جا گری، 4 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمی ہو گئے جنھیں بعد میں اسپتال منتقل کردیا گیا. گاڑی کھائی میں گرنے کے حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے،…

فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا، سینیٹ میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا، سینیٹ میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیاگیا، پاکستان، افواج پاکستان کے مفاد کے خلاف انکشاف کرنے والے سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ کے تحت نمٹا جائے گا۔ مسلم لیگ ن…

تحریک انصاف کےرہنما زلفی بخاری کے گھر رات گئے پولیس کا چھاپہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کےرہنما زلفی بخاری کے گھر رات گئے پولیس کا چھاپہ، گھر پر موجود نہیں تھے تو گھر کو سیل کر دیا گیا سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے سول کپڑوں میں نفری گھر داخل ہوئی اور اس دوران موبائل سے فوٹو بھی بناتے…

سعودی عرب کا پاکستان سے تعلق سگے بھائیوں سے بھی زیادہ ہے، سعودی سفیر

اسلام آباد: تحریک دفاع حرمین شریفین کے زیر اہتمام خادم الحرمین الشریفین کی طرف سے بہترین حج انتظامات اور پاک سعودی تعلقات پر سیمنار کا انعقاد،سعودی عرب کے سفیر،،وزیر مذہبی امور علما آکرام سمیت دیگر کی شرکت. سیمنار میں پاک سعودی عرب تعلقات…