ارشد شریف کیس کے ایک ملزم وقار کے کینیا کی انٹیلی جنس کے علاوہ کئی عالمی ایجنسیوں سے بھی تعلقات ہیں…

فائل:فوٹو اسلام آباد: ارشد شریف قتل کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ کیس کے ایک ملزم وقار کے کینیا کی انٹیلی جنس کے علاوہ کئی عالمی ایجنسیوں سے بھی تعلقات ہیں۔ کینیا کی پولیس نے تحقیقات میں کوئی معاونت نہیں کی تاہم کیس میں کئی غیرملکی عناصر…

میرے ایک ساتھی اداکار نے مجھے بسم اللہ پڑھ کر ایکٹنگ کرنے سے روک دیا تھا،اقراعزیز

فائل:فوٹو کراچی: معروف اداکارہ اقراء عزیز نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک مرتبہ بسم اللہ پڑھ کر ایکٹنگ کرنے سے روک دیا گیا تھا۔ حال ہی میں اقرار عزیز نے ایک انٹرویو میں شرکت کی جہاں انہوں نے ایک دلچسپ واقعے کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں…

وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کا وطن واپسی کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز نے وطن واپسی کا فیصلہ کرتے ہوئے اسلام آبا د ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ سلمان شہباز نے حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ انہوں نے وکیل…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، معاملہ امریکی…

فائل:فوٹو اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششوں پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے معاملہ پاکستان میں امریکی سفیر کے ساتھ اٹھانے کا حکم دے دیا امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق درخواست کی…

کسی فرد یا گروپ سے امریکی عہدیدار کی ملاقات کی تصدیق نہیں کرسکتے،مریکی محکمہ خارجہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ کسی فرد یا گروپ سے امریکی عہدیدار کی ملاقات کی تصدیق نہیں کرسکتے۔ امریکی حکام مختلف سیاسی شخصیات اور عہدیداران سے ملاقاتیں کرتے رہتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے میڈیا…

توہین عدالت کیس، اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

فائل:فوٹو راولپنڈی: تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے توہین عدالت کیس میں عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔جبکہ عدالت نے لانگ مارچ راستوں کا معاملہ بھی نمٹانے کا عندیہ دے دیا۔ آزادی مارچ میں عدلیہ مخالف تقاریر کے معاملے پر…

حکومت ارشد شریف قتل کیس کے معاملے میں عدالت عظمیٰ کی ہرممکن معاونت کرے گی،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل پر سپریم کورٹ کی جانب سے ازخود نوٹس لیے جانے کا خیر مقدم کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ میں نے پہلے ہی چیف جسٹس آف پاکستان…

نجی ویڈیوز لیک کرکے سابقہ منگیتر نے میرابھروسہ توڑا، اداکارہ ردا اصفہانی

فائل:فوٹو کراچی: اداکارہ ردا اصفہانی کا کہنا ہے کہ ان کی نجی ویڈیوز ان کے سابقہ منگیتر نے لیک کی تھیں۔ویڈیوز لیک کرکے سابقہ منگیتر نے میرابھروسہ توڑا۔ نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے ردا اصفہانی نے بتایا کہ میرا سابق منگیتر نہ ہی کوئی…

کولمبیا میں مٹی کا تودہ مسافر بس پر گرنے سے 33 افراد ہلاک

فوٹو:انٹرنیٹ بگوٹا: کولمبیا میں مٹی کا تودہ مسافروں سے بھری ایک بس پر گرنے کے باعث 3 بچوں سمیت 33 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔جبکہ مٹی کا تودا گرنے سے مسافر بس کے قریب سے گزرنے والی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ ماہرین نے دنیا بھر میں غیر…

سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کی اجازت

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان، فواد چودھری اور اسد عمر کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ ہائی کورٹس نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی رہنماوٴں کے خلاف کارروائی سے نہیں،…