بابری مسجد کو اس کی اصل جگہ پر دوبارہ تعمیر کیا جائے،پاکستان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے بھارت میں تاریخی بابری مسجد کے انہدام کی 30ویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ ہندوستان کے شہر ایودھیا میں ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں تاریخی بابری مسجد کے انہدام کی 30 ویں برسی ہے۔ ہم…