میں اپنی مرضی سے جو بھی چاہوں اپلوڈ کرسکتی ہوں، ارمینا خان کا ’میٹرنٹی شوٹ‘ پر تنقیدکاجواب

فوٹو:سوشل میڈیا لاہور: اداکارہ ارمینا خان نے اپنے ’میٹرنٹی شوٹ‘ پر تنقید کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔کہتی ہیں میں اپنی مرضی کے مطابق اس پر جو بھی چاہوں اپلوڈ کرسکتی ہوں۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کی جانب سے اپنے…

راولپنڈی ٹیسٹ،انگلینڈ نے قومی ٹیم کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف دیدیا

فائل:فوٹو راولپنڈی: انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز دوسری اننگز 7 وکٹوں کے نقصان پر 264 رنز پر ڈکلیر کردی، قومی ٹیم کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف دیا گیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ پاک…

بھارتی کالج لیکچرار کے بھری جماعت میں اسلام اور مسلمانوں بارے اسلاموفوبک ریمارکس

فائل:فوٹو جے پور: بھارتی ریاست راجستھان میں کالج لیکچرار نے بھری جماعت میں اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں اسلاموفوبک ریمارکس دیئے جس پر مسلم طلبا کے جذبات کو ٹھیس پہنچی اور ان کی جانوں کو خطرہ لاحق ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے…

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیاجس میں کہا ہے کہ فیصل واوڈا نے تسلیم کیا کہ ان سے غلط بیانی ہوئی، فیصل واوڈا 2018ء میں رکن اسمبلی بننے کے لیے اہل نہیں تھے۔ سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا…

عمران خان 30 دسمبر کو الیکشن کی تاریخ دے گا یا اسمبلیاں توڑ دے گا،شیخ رشید

فائل:فوٹو لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے کہاہے کہ عمران خان 30 دسمبر کو الیکشن کی تاریخ دے گا یا اسمبلیاں توڑ دے گا،حکومت عوام میں جانے کے قابل ہی نہیں ہے۔ اپنے بیان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا…

آزاد کشمیر پونچھ ڈویژن بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی 229نشستوں کے ساتھ سرفہرست

فائل:فوٹو راولا کوٹ: آزاد کشمیر میں پونچھ ڈویژن کے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف 229نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ن لیگ 129 کے ساتھ دوسرے جبکہ پیپلز پارٹی 104نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔ الیکشن کمیشن کے…

داعش نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ،دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ داعش خراسان نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغان حکام کے ساتھ مشاورت کے بعد ہم ان رپورٹس کی سچائی کی تصدیق کر رہے ہیں۔…

اعظم سواتی پانچ روزہ ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے

فائل:فوٹو کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء اور سینیٹر اعظم سواتی کو پانچ روزہ ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ اعظم سواتی کو ڈیوٹی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا، اعظم سواتی کو کچہری کے پچھلے گیٹ سے عدالت لایا گیا۔ پولیس کی…

گیم اب زرداری کے ہاتھ میں نہیں ہے پرویز الہیٰ ہمارے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ اگر حکومت مارچ کے آخر تک الیکشن پر تیار ہے تو ٹھیک ورنہ ہم اسمبلیاں توڑ دیں گے کہا 'جنرل باجوہ نے ڈبل گیم کھیلی، توسیع لیتے ن لیگ سے ڈیل کی، عمران خان نے کہا…

اگر حکومت عام انتخابات نہیں کراتی تو عنقریب اسمبلیاں تحلیل کردیں گے،عمران خان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ حکمرانوں سے بات چیت کس بنیاد پر ہوگی ۔میں نے صرف یہ کہا ہے کہ اگر عام انتخابات کی تاریخ دینے پر بات چیت کرنا چاہتے ہیں تو ہم تیار ہیں،…