پاکستان ہیپاٹائٹس سی کے پھیلاوٴ میں دنیا کا سرِفہرست ملک بن گیا
فوٹو:انٹرنیٹ
چین اور بھارت سے بھی آگے نکلتے ہوئے اب پاکستان ہیپاٹائٹس سی کے سب سے زیادہ مریضوں والا ملک بن گیاہے۔ ہر دس میں سے ایک فرد ہیپاٹائٹس کی کسی نہ کسی کیفیت میں گرفتار ہے۔
ڈاکٹروں اور عوامی صحت کے ماہرین نے زور دے کر کہا ہے کہ اس…