جنرل عاصم منیر آج پاک فوج کی کمان اور “ملاکااسٹک” جنرل باجوہ سے لے لیں گے

راولپنڈی: جنرل عاصم منیر آج پاک فوج کی کمان اور "ملاکااسٹک" جنرل باجوہ سے لے لیں گے، پاک فوج کی کمان کی تبدیلی کی پروقار تقریب جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوگی۔ جنرل عاصم منیر وہ پاک فوج کے سترویں سپہ سالار ہوں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ آج…

سینیٹر اعظم سواتی نے اپنے خلاف مقدمات درج کیے جانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینیٹر اعظم سواتی نے اپنے خلاف مقدمات درج کیے جانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت میں جمع کرائی گئی درخواست میں موٴقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے پیکا قوانین کے تحت مقدمہ…

دیرینہ گھاؤ بہت مشکل سے بھرتے ہیں،فوری زخم مندمل کرنے والاآلہ تیار

فوٹو:انٹرنیٹ اسٹینفرڈ: دیرینہ زخم اور ناسور بہت مشکل سے بھرتے ہیں۔ اب ماہرین نے زخم پر رکھنے کا ایسا پیوند بنایا ہے جو ہلکی بجلی خارج کرکے زخم کو تیزی سے مندمل کرتا ہے۔اب اگر زخم بھرنے کا عمل سست روی کا شکار ہو تو یہ ازخود بجلی خارج کرتی…

بھری کلاس میں دہشتگرد کہہ کرطالب علم کی تذلیل کرنا ہندو پروفیسر کو مہنگا پڑگیا،ویڈیووائرل

فوٹو:سکرین گریب کرناٹکا: بھارتی ریاست کرناٹکا کی ایک یونیورسٹی میں بھری کلاس میں دہشتگرد کہہ کر طالب علم کی تذلیل کرنا ہندو پروفیسر کو مہنگا پڑگیا۔ بھارت میں ہندو انتہا پسندی اور مسلمانوں سے تفرت کی تمام حدیں پار ہو گئیں پروفیسر نے بھری…

سپریم کورٹ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر کب تک خاموش تماشائی رہے گی؟

فوٹو : فائل اسلام آباد: تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے پوچھا ہے سپریم کورٹ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر کب تک خاموش تماشائی رہے گی؟ ٹوئٹر پر بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا واضح فیصلہ ہے…

صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کا فیصلہ، عام انتخابات ہوں گے یا ضمنی؟ الیکشن کمیشن نے بتادیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کا فیصلہ، عام انتخابات ہوں گے یا ضمنی؟ الیکشن کمیشن نے بتادیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے پر قومی نہیں متعلقہ صوبائی اسمبلی کاالیکشن…

اسلام آباد ہائی کورٹ کاعلی امین گنڈا پور کے خلاف 13 مقدمات خارج کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء علی امین گنڈا پور کے خلاف 13 مقدمات خارج کرنے کا حکم دے دیا۔ 25 مئی لانگ مارچ جلاوٴ گھیراوٴ اور الیکشن کمیشن فیصلے کے بعد احتجاج پر درج مقدمات کے خلاف درخواست پر…

انسداد ہشت گردی کی آئندہ سماعت پر عمران خان کی پیشی ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسداد ہشت گردی عدالت میں وکیل بابر اعوان نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ جمع کرا دی۔عدالت نے کہا کہ اگلی سماعت پر عمران خان کی پیشی ہر صورت یقینی بنائیں۔ تھانہ سنگجانی میں درج احتجاجی مظاہرے اور کار سرکار میں…

فوج پروپیگنڈے اور جھوٹے بیانیے کے باوجود غیر سیاسی رہنے کے فیصلے پر ثابت قدم رہے گی

فائل:فوٹو دبئی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج کے غیر سیاسی ہونے کو کچھ افراد نے ہدف تنقید بنایا۔ فوج کے غیر سیاسی ہونے سے جمہوری اقدار پروان چڑھے گی۔ افواج پاکستان نے اندرونی خلفشار پر قابو پانے میں ہمیشہ کردار…

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی محبت میں مبتلا رہاہوں،بالی وڈ اداکار

فوٹو:انٹرنیٹ ممبئی: بالی وڈ کے معروف اداکار ورون دھون نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی محبت میں مبتلا تھے۔ ورون دھون نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ٹینس اسٹار کے ساتھ ایک شوٹ کے دوران پیش آنے والا دلچسپ واقعہ سنایا ہے۔ انہوں نے…