مسجد نبوی کے بیرونی صحن میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا
فوٹو: فائل
مدینہ منورہ: مسجد نبوی کے بیرونی صحن میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا،طبی ٹیم کے رضاکاروں نے بھر پور معاونت فراہم کی۔
سعودی میڈیا رپورٹس کےمطابق طبی یونٹ کی بروقت امداد سے ولادت کا عمل آسان ہوا،اس حوالے سے عاجل نیوز نے تفصیل دی…